the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن،2اکتوبر(ایجنسی) مشرقی افغانستان میں امریکہ کے ایک ٹرانسپورٹ طیارے کو مبینہ طور پر طالبان نے مار گرایا، جس سے اس میں سوار چھ امریکی



فوجیوں سمیت 11 افراد ہلاک ہو گئے. شمالی افغان شہر پر قبضے کو لے کر دہشت گردوں اور نیٹو فورسز کے درمیان لڑائی بڑھ گئی ہے۔ پینٹاگون نے کہا کہ ایئر فورس کا ایک سی -130 جے طیارے جلال آباد ہوائی پٹی پر گر کر تباہ ہو گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.